Are you looking for Maut Ki Aaghosh Main Jab Mp3 Download? Listen Maut Ki Aaghosh Main Jab Manqabat by Farhan Ali Waris with complete lyrics in urdu and hindi. Here you can also download Maut Ki Aaghosh Main Jab Audio Manqabat in MP3 (320kbps) for free.

Maut Ki Aaghosh Main Jab is the best Manqabat by Farhan Ali Waris, which you definitely want to download in high-quality audio. Click on the download button and wait for a few seconds to download Farhan Ali Waris’s Maut Ki Aaghosh Main Jab Manqabat audio.

Maut Ki Aaghosh Main Jab Manqabat Lyrics

Maut Ki Aaghosh Main Jab MP3 Download

ماں

موت کی آغوش میں جب تھک کے سو جاتی ہے ماں

موت کی آغوش میں جب تھک کے سو جاتی ہے ماں

تب کہیں جا کر رضا تھوڑا سکوں پاتی ہے ماں

فکر میں بچوں کی کچھ اس ترہاں گھل جاتی ہے ماں

فکر میں بچوں کی کچھ اس ترہاں گھل جاتی ہے ماں

نوجواں ہوتے ہوئے بوڑھی نظر آتی ہے ماں

مانگتی ہی کچھ نہیں اپنے لئے اللہ سے

اپنے بچوں کے لیے دامن کو پہلاتی ہے ماں

روح کے رشتوں کی یہ گہرائیاں تو دیکھئے

چوٹ لگتی ہے ہمارے اور چلاتی ہے ماں

ماں

پہلے بچوں کو کہلاتی ہے سکون و چین سے

بعد میں جو کچھ بچے وہ شوق سے کھاتی ہے ماں

بھوکا سونے ہی نہیں دیتی یتیموں کو کبھی

جانے کس کس سے کہاں سے مانگ کر لاتی ہے ماں

جب کہلونے کو مچلتا ہے کوئی غربت کا پھول

آنسوں کے ساز پر بچے کو بہلاتی ہے ماں

گمرہی کی گرد نا جم جائے میرے لال پر

بارشِ ایمان میں یوں روز نہلاتی ہے ماں

اپنے پہلو میں لِٹا کر روز طوطے کی طرح

ایک بارہ پانچ چودہ ہم کو رٹواتی ہے ماں

جانے کتنی برف سی راتوں میں ایسا بھی ہوا

بچّہ تو چھاتی پہ ہے گیلے میں سوجاتی ہے ماں

ہڈیوں کا رس پلا کر اپنے دل کے چین کو

کتنی ہی راتوں میں خالی پیٹ سو جاتی ہے ماں

گھر سے جب پردیس جاتا ہے کوئی نورِ نظر

ہاتھ میں قرآن لے کر در پہ آجاتی ہے ماں

کانپتی آواز سے کہتی ہے بیٹا الوداع

کانپتی آواز سے کہتی ہے بیٹا الوداع

سامنے جب تک ریے ہاتوں کو لہراتی ہے ماں

ماں

جب پریشانی میں ہم گہِر جاتے ہیں پردیس میں

آنسوں کو پوچھنے خوابوں میں آجاتی ہے ماں

چاہے ہم خوشیوں میں ماں کو بھول جائے دوستوں

جب مصیبت سر پہ پڑتی ہے تو یاد آتی ہے ماں

___________________________________

ماں

دور ہو جاتی ہے ساری عمر کی اس دم تھکن

بیاہ کر بیٹے کی جب گھر میں دلہن لاتی کے ماں

چھین لیتی ہے وہی اکثر سکونِ زندگی

پیار سے جس کو بیاہ کے گھر میں لے آتی ہے ماں

باوفا خدمت گزارا جائے جو گھر میں دلہن

سارا گھر اسکے حوالے کر سکوں پاتی ہے ماں

بیٹا کتنا ہی برا ہو پر پڑوسن کے حضور

روک کر جزبات کو بیٹے کے گن گاتی ہے ماں

اللہ اللہ اللہ اللہ

اللہ اللہ بھول کر ہر اِک ستم کو رات دن

پوتی پوتے سے شکستہ دل کو بہلاتی ہے ماں

شادیاں کر کر کے بچّے جا بسے پردیس میں

دل ختوں سے اور تصویروں سے بہلاتی ہے ماں

ضبط تو دیکھو کے اتنی بے رخی کے باوجود

ماں

ضبط تو دیکھو کے اتنی بے رخی کے باوجود

ماں

ضبط تو دیکھو کے اتنی بے رخی کے باوجود

بد دعا بیٹے کو دیتی ہے نا پچھتاتی ہے ماں

جب جواں بیٹی ہو گھر میں اور کوئی رشتہ نہ ہو

روز ایک احساس کی سولی پہ چڑھ جاتی ہے ماں

مرتے دم بچے نا آئے گھر اگر پردیس سے

اپنی دونوں پتلیاں چوکھٹ پہ رکھ جاتی ہے ماں

ماں

بعد مرجانے کے پھر بیٹے کی خدمت کے لئے

بھیس بیٹی کا بدل کے گھر میں آجاتی ہے ماں

اللہ اللہ اللہ اللہ

سال بھر میں یا کبھی ہفتے میں جمعرات کو

زندگی بھر کا صلہ اِک فاتحہ پاتی ہے ماں

پیار کہتے ہیں کسے اور مامتا کیا چیز ہے

کوئی ان بچوں سے پوچھے جن کی مرجاتی ہے ماں

شکریہ ہو ہی نہیں سکتا کبھی ماں کا ادا

مرتے مرتے بھی دعا جینے کی دے جاتی ہے ماں

موت کی آغوش میں جب تھک کے سو جاتی ہے ماں

تب کہیں جا کر رضا تھوڑا سکوں پاتی ہے ماں

Copyright/DMCA: We do not own any copyrights of this Manqabat. This Track Maut Ki Aaghosh Main Jab By Farhan Ali Waris was either uploaded by our users or it must be readily available on various places on public domains as a free download. If you want this Manqabat audio to be removed or if it is copyright infringement, do drop us an email at [email protected] and this will be taken down within 24 hours!